45

سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کی خبریں!!چوہدری پرویز الٰہی نے بڑا پیغام جاری کر دیا

لاہور(ہاٹ لائن نیوز )سوشل میڈیا پر سابق وزیر اعظم اور مسلملیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی انتقال کی خبریں گردش کر ہی ہیں۔

جن کی تردید سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ نے کی۔جن کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین پندرہ روز پہلے سے ہی گھر پر ہیں اور خیریت سے ہیں.

اپنے بیان میں چوہدری پرویزالٰہی کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت کے انتقال کی جھوٹی خبر سوشل میڈیا پر چلائی گئی۔ ان کا کہنا تھاکہ چوہدری شجاعت 15 روز پہلے اسپتال سے گھر آچکے ہیں اور وہ خیریت سے گھر پر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں