’’ شہزاد اکبر جلد ہی ملک سے بھاگنے والے ہیں ‘‘بڑا دعویٰ سامنے آگیا

لاہور(ہاٹ لائن نیوز) شہزاد اکبر نے شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کے حوالے سے پریس کانفرنس کی ۔جس میں انہوں نے شریف فیملی کی منی لانڈرنگ کے حوالے سے کچھ ثبوت عوام کو بتائے۔

جس کے رد عمل میں مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڈ نے انکشاف کیا ہے کہ بیرسٹر شہزاد اکبر جلد ہی ملک سے بھاگنے والے ہیں۔

عطا تارڈ کا کہنا تھا کہ مصدقہ اطلاعات ہیں کہ شہزاد اکبر کو عمران کان نے جھاڑ پلائی ہےاور اطلاعات یہ بھی ہیں کہ شہزاد اکبر نے بیرون ملک شفٹ ہونے اور بھاگنے کا پلان کر لیا ہے.

انہی اطلاعات پر عمران خان نے تین ماہ کے لئے وزرا نے سفری پابندیاں عائد کی ان کا مزید کہنا تھا کہ شہزاد اکبر نے عمران خان کے اچھے دن دیکھے، اب برے دنوں میں بھی انکا ساتھ دیں جبکہ نجی محفلوں میں بیٹھ کر پی ٹی آئی کے ممبران کہتے ہیں کہ کس منہ سے عوام کے پاس جائیں


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107