41

ملتان میں انوکھی شادی! 6 سگی بہنو ں ن 6 سگے بھائیوں کے ساتھ پسند کی شادی کر لی

ملتان (ہاٹ لائن نیوز) ملتان میں 6 بہنوں نے ایک ساتھ 6 بھائیوں سے پسند کی شادی رچالی، یہ منفرد شادی والدین نے بچوں کے اصرار پر خوب دھوم دھام سے کی۔

تفآنکھوں میں سپنے، چہرے پر مسکان سجائے محمد لطیف کی 6 بیٹیاں ایک ہی گھر رخصت ہوگئیں،

ملتان کی 6 بہنوں نے اپنے چچا کے 6 بیٹوں سے پسند کی شادی کرلی، والدین نے بچوں کے اصرار پر شادی کی اجتماعی تقریب بھی دھوم دھام سے سجائی۔

دلہن انعم کا کہنا ہے کہ ہم 6 بہنیں ہیں، ہماری شادی ایک ساتھ ہورہی ہے اور ہم خوش ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں