جب مولانا فضل الرحمن مریم کیساتھ ہوتے ہیں تو۔۔۔۔۔۔علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان پر سنگین الزام عائدہ کر دیا

ٹانک(ہاٹ لائن نیوز) صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر ٹانک میں جلسے سے خطاب کے دوران علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں کہ عورت کی حکمرانی حرام ہے، عورت کے لیے غیر مرد نامحرم ہے لیکن جب مولانا مریم کے ساتھ بیٹھتے ہیں تو خوشی سے ان کی بانچھیں کھل اٹھتی ہی

ں اور جب اپنے لوگوں میں آتے ہیں تو کیسا منہ بنا لیتے ہیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ آج کل مولانا کیا بنا ہوئے ہیں پتا ہے آپ کو ’ مینوں نوٹ دکھا، میرا موڈ بنے۔‘ مطلب یہ کہ آپ کو جہاں دھرنا دینا ہو، آپ نے جتنی بڑی چوری کرنی ہو، مولانا فضل الرحمان کو مال دے کر بھیج دیں۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107