50

انا للہ وانا الیہ راجعون ! ایک اور چراغ بُجھ گیا، مداح افسردہ ہوگئے

لاہور(ہاٹ لائن نیوز ) نامور اینکر آفتا ب اقبال کےمشہورپروگرام خبردارکےشہرت یافتہ کردار پروفیسر باغی انتقال کرگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق عابد فاروق المعروف پروفیسر باغی انتقال کر گئے ہیں وہ گزشتہ کچھ روز سے لاہور کے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے، انہیں برین ہیمر ہوا تھا۔

دوران علاج ہی انکی طبیعت بگڑ گئی جو کہ کنٹرول نہ ہو سکی اور وہ خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔

مرحوم کی نمازہ جنازہ سہ پہر 4بجے جنازگاہ میانی صاحب قبرستان بہاولپور روڈ نزد چوبرجی اداکی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں