حادثہ یا قتل کی سازش؟؟ عائشہ اکرام کے حوالے سے بڑی خبر آگئی

لاہور(ہاٹ لائن نیوز ) لاہور گریٹر اقبال پارک کی متاثرہ عائشہ اکرم ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئی ہے۔ تفصیلا ت کے مطابق عائشہ اکرام ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئی ہے، حادثے کی وجہ سے ناک کی ہڈی فریکچر ہونے کے ساتھ ساتھ جسم پر شدید چوٹیں آئیں ہیں۔

اس حادثے سے متعلق عائشہ اکرام کا کہنا ہے کہ شاہدرہ کے علاقے ٹول پلازہ کے قریب کار نے پہلے روکنے کی کوشش کی، بعد ازاں ایک تیز رفتار موٹر سائیکل سوار نے ٹکر مار دی۔

عائشہ اکرام کی جانب سے خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107