مانیٹری پالیسی کا اعلان!شرح سود میں کتنا اضافہ متوقع ہے؟

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز) اسٹیٹ بینک نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ مانیٹری پالیسی کا اعلان آج کیا جائے گا ۔

تفصیلات کے مطابق معاشی ماہرین کا کہناہے کہ شرح سود میں ڈیڑھ فیصد تک اضافے کا امکان ہے ، اس وقت شرح سوود 8.75 فیصد ہے ۔

یاد رہے اس سے قبل بھی مانیٹری پالیسی کے اعلان میں شرح سود میں اضافہ کیا گیا تھا اور اس میں 1.50 فیصد اضافہ کیا گیا تھا۔جس سے ڈالر کیقیمتیں دوبارہ بڑھنا شروع ہو گئی تھیں ۔

ماہرین کے مطابق اب بھی شرح سود میں اضافے سے مہنگائی کی نئی لہر جنم لے گئی اور اشیاء خورو نوش کی قیمتیں میں اضافے کی توقع ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107