محکمہ قانون ناکام…!!! فواد چوہدری کا ایسا بیان کے بڑے بڑے ادارے دنگ رہ گئے

لاہور(ہاٹ لائن نیوز )وفاقی وزیر فواد چوہدری نے لاہور پریس کلب میں سینئر صحافی کی کتاب کی تقریب رہنمائی میں شرکت اور پریس کانفرنس کی ۔

جس میں ان کا کہنا تھا کہعدلیہ اور پولیس میں ریفارمز کیلئے محکمہ قانون نے کام نہیں کیا جو حکومت کی ناکامی ہے، عدلیہ میں ریفارمز کیلئے ججز کو کردار ادا کرنا ہو گا۔
ا
نہوں نے سینیئر صحافی احمد فراز کی کتاب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ پولیس مقابلے شہباز شریف دور میں کیے گئے.

جب بھی شہباز شریف کو دور آیا پولیس مقابلوں میں اضافہ ہوا۔وفاقی وزیر کا کہنا تھاکہ جو پارٹی یا جماعت پاکستان کے آئین کو مانتی ہے ان کے ساتھ بات چیت ہو سکتی ہے، دوسری صورت میں پہلے بھی حکومت لڑی تھی اب بھی لڑے گی۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107