شیخ رشید کو “ہارٹ اٹیک”کی خبریں!حقیقت کیا نکلی؟ اصل خبر سامنے آگئی

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز ) سوشل میڈیا ہے گزشتہ روز سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک ہونے کی خبریں زیر گردش تھی،جس کی اب تردید سامنے آئی ہے.

ترجمان وزیر داخلہ کی جانب سے ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں شیخ رشید کو ہارٹ اٹیک سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شیخ رشید سے منسوب ہارٹ اٹیک کی خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے، ان کی طبیعت بلکل ٹھیک اور مکمل صحت مند ہیں لہذا ایسی ہیجان پیدا کرنے والی خبریں بلا تصدیق جاری کرنا غیر ذمہ دارانہ عمل ہے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107