53

وزیر اعظم کا آبائی علاقہ میانوالی کا دورہ!کونسے بڑے پراجیکٹ کا اعلان کرینگے؟؟

میانوالی(ہاٹ لائن نیوز) وزیر اعظم عمران خان آج آبائی شہر میانوالی کا دورہ کرینگے، جہاں وہ مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرینگے۔

وزیراعظم نمل کالج ڈونر سے ملاقات اور جلسےسےخطاب کرینگے، جلسہ میانوالی بس اسٹینڈکےسامنے گراؤنڈ میں کیاجائےگا۔

وزیراعظم ضلع میانوالی کیلئے ترقیاتی پیکج کا اعلان کریں گے ساتھ ہی وزیراعظم ایم ایم روڈ اور میانوالی بلکسرروڈ کا سنگ بنیادرکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں