42

بڑی انٹرنیشنل ٹیم کا دورہ پاکستان! پاکستانیوں کے لیے خوشخبری

کراچی(ہاٹ لائن نیوز ) ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم اور انتظامی عہدیدار دبئی سے پاکستان پہنچے جہاں پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے ان کا استقبال کی.

کراچی پہنچنے پر ٹیم اور آفیشل کے لیے کرونا ٹیسٹ کیے گئے۔ کورونا کے رزلٹ منفی آنے تک تمام کھلاڑی ہوٹل میں قرنطینہ میں رہیں گے۔

یاد رہے کہ ویسٹ انڈین کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلے گی اور دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ تیرہ دسمبر کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

اس سے قبل دو ہزار اٹھارہ میں بھی ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر آئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں