ڈالر نے اگلی پچھلی کسریں نکال دیں!180 روپے کا ہوگیا

کراچی(ہاٹ لائن نیوز ) پاکستان میں روپے کی قدر میں کمی کا رجحان جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر ایک سو اسی روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر پینسٹھ پیسے کا ہونے کے بعد 178.08 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر پچاس پیسے مہنگا ہوا ہے


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107