40

بیان حلفی رانا شمیم کے پاس نہیں بلکہ کس کے پاس محفوظ ہے؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز) ماہر قانون اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ بیان حلفی رانا شمیم کے پاس نہیں،نوازشریف نے محفوظ رکھا ہوا ہے۔

نگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق اعتزاز احسن نے انٹرویو کے دوران کہا کہ بیان حلفی نوازشریف کے پاس نہیں ہے بلکہ یہ نوازشریف کے پاس ہے اور نوازشریف نے اُسے محفوظ رکھا ہوا ہے۔نوازشریف نے اس کو استعمال کرنا تھا.

نوازشریف کی برطانوی اتھارٹیز کو درخواست ہے کہ مجھے یہاں سے نہ نکالا جائے ان کا ویزا بھی ختم ہو رہا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ایک چیف جج بیان حلفی دے رہا ہے اگر رانا شمیم پاکستان سے بیان حلفی نوٹری پبلک کروا کر جاتے تو برطانیہ کی کسی اتھارٹی نے پاکستان سے نوٹیرائز شدہ دستاویز کو نہیں ماننا تھا۔

خیال رہے کہ گذشتہ روز : سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت شوکاز نوٹس پر اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں