جنرل بپن راوت طیارہ حادثے میں ہلاک! پاکستانی صحافی کامران خان نے بڑی خبر بریک کر دی

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز) سینئر صحافی کامران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی جنرل بپن راوت ہلاک ہوگئے ہیں۔

سماجی ر رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران خان نے خبر بریک کرتے ہوئے کہا کہ ’’بھارتی افواج کے سربراہ چیف آف ڈیفنس بپن روت کا ہیلی کاپٹر تامل ناڈو میں گر کر تباہ ہوگیا اور جنرل بپن روت اپنے عملے سمیت ہلاک ہوگئے ہیں‘‘۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107