تعلیمی ادارے میں مجرا .ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بہاولپور:(ہاٹ لائن نیوز ) حاصلپور نجی کالج میں لڑکیوں اور لڑکوں کے مبینہ مجرے۔. اخلاقیات کی دھجیاں بکھیر دیں اساتذہ بھی مجرے کو انجوائے کرتے رہے۔ کالج کے پرنسپل کے ساتھ بھی لڑکیوں کا مبینہ ڈانس۔

مجرے میں کالج کی مبینہ لڑکی ہوش برقرار نہ رکھ سکی پرنسپل سے لپٹ گئی اور ڈانس کیا۔
مجرے میں کالج تماشبینوں نے نوٹ بھی اچھالے۔ مجرے اور ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بہاولپور: علاقہ معززین اور شہریوں کا کالج کے خلاف کاروائی کا مطالبہ۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107