پاکستانی قرضے میں اربوں روپے کا اضافہ!عوام کے لیے پریشان کُن خبر

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز) وفاقی حکومت کے قرضے چالیس ہزاردو سو نواسی ارب روپے سے بڑھ گئے جب کہ موجودہ حکومت کے اڑتیس ماہ میں پندرہ ہزار پانچ سو سینتالیس ارب روپے اضافہ ہوا۔

نجی نیوز چینل نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق حکومت کے ملکی قرضے چھبیس ہزارچار سو ستاسٹھ ارب ستر کروڑ روپے ہو گئے۔موجودہ دور میں اندرونی قرضےنوہزار چھ سو ستتر ارب، غیر ملکی قرضے تیرہ ہزاراٹھ سو گیارہ ارب روپے سے بڑھ گئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107