کراچی کے نجی بینک میں ڈکیتی، ملزمان کتنی رقم لوٹ کر فرار؟؟؟؟؟؟؟

کراچی :(ہاٹ لائن نیوز) فیڈرل بی ایریا میں ملزمان نجی بینک سے تقریباً 10 لاکھ لے اڑے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 17 میں بینک ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں مسلح ملزمانتقریباً 10 لاکھ لے کر باآسانی فرار ہوگئے۔

بینک انتظامیہ کے مطابق مسلح ملزمان جن کی تعداد 5 سے 6 تھی، نے اسلحہ کے زور پر بینک کے سیکیورٹی گارڈ کو یرغمال بنایا اور کیش کاؤنٹر سے رقم لوٹی، اور بینک کے باہر کھڑی گاڑی میں سوار ہوکر فرار ہوگئے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107