شہباز شریف نے قوم کے لیے وارننگ جاری کر دی!تباہی سے بچنے کے لیے پاکستانیوں کو کیا کرنا ہوگا ؟

اسلام آبد(ہاٹ لائن نیوز ) شہباز شریف نے قوم کو خبردار کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ماہانہ گیارہ اعشاریہ پانچ فیصد مہنگائی معاشی بربادی کا اعتراف جرم ہے، مہنگائی اور بے روزگاری پر عوام خود کشیاں کر رہے ہیں اور حکمران انہیں نہ گھبرانے کی تلقین کر رہے ہیں۔ان سے پوچھنا چاہتا ہون قوم کے لیے آج تک کیا کیا ہے؟

اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی نے اپنے جاری بیان میں مزید کہا کہ اپنے جاری بیان میں کہا کہ مہنگائی کا سال کی بلند ترین سطح پر پہنچنا غریبوں کے لئے قیامت اور معیشت کی تباہی کی دلیل ہے، مہنگائی 13 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہےعوام مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں اور یہ ان کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے رہے ہیں ۔شہباز شریف نے اپنے جاری بیان میں مزید کہا کہ جاری کھاتوں کے خسارے مسلسل بڑھ 5.1 ارب ڈالر سے تجاوز کر سکے ہیں،اگر ملک کو بچانا ہے تو اس نا اہل حکومت سے جان چھڑانی ہو گی.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107