ملٹی نیشنل کمپنیtiens انٹرنیشنل کی 26 ویں سالگرہ!30لیڈران میں گاڑیاں تقسیم، تقریب میں 3 ہزار سے زائد افراد کی شرکت

لاہور(ہاٹ لائن نیوز)ملٹی نیشنل کمپنی ۔tiens انٹرنیشنل کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم ( الحمرا آرٹس کونسل ) میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی ۔tiens انٹرنیشنل کی 26 ویں سالگرہ کے موقع پر قذافی سٹیڈیم ( الحمرا آرٹس کونسل ) میں رنگا رنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں 3 ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے

تقریب میں پاکستان بھر سے ٹاپ لیڈر زنے شرکت کی ، تقریب کے مہمان خصوصی چودھری جاوید الہی ،پاکستان کے سینئر ٹی وی اینکر ذوالفقار احمد راحت اور بریگیڈیئر ریٹائرڈ شاہ جہان تھے ۔

اس موقع پر 30 سے زائد لیڈرز کو گفٹ کے طور پر کمپنی کی طرف سے ہونڈا گاڑیاں دی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107