’’ عمران خان نے خواب دکھا کر ۔۔۔۔۔‘‘ عفت عمر نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا

کراچی (ہاٹ لائن نیوز) عفت عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پہلے خواب دکھائے اور پھر انکے چکنا چور کر دیا ۔ ؎

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عفت عمر کا کہنا تھا کہ میں جنرل ضیاء کے دور میں پروان چڑھی ہون ، اس کے بعد پرویز مشرف کو دور بھی آیا لیکن حالات اتنے برے نہیں ہوئے جتنے موجودہ دور میں ہو چکے ہیں ، وہ دونوں دور عمران خان کے دور کے مقابلے میں بہت بہتر تھے۔

عفت عمر کا مزید کا کہنا تھا کہ پاکستان کے معاشی حالات اتنے بُرے نہیں تھے جتنے آج ہوچکے ہیں، عمران خان نے قوم سے جھوٹ بولا، میں کبھی بھی سیاست میں قدم نہیں رکھوں گی کیونکہ جتنے جھوٹ سیاستدانکو بولنے پڑتے ہیں اتنے کسی کو بھی نہیں ۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107