Day: April 10, 2025
شاہ رخ اور کاجول کامجسمہ لندن میں نصب کرنےکافیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : بالی ووڈکی مشہور رومانوی جوڑی شاہ رخ خان اورکاجول کاکانسی کامجسمہ لندن کےمشہورلیسٹراسکوائرپرنصب کیاجائیگا۔ ہندوستانی میڈیا کیمطابق ، ...مشال خان کی محبت پر گفتگو نے مداحوں کو علی انصاری کی یاددلادی
اداکارہ مشال خان نے حال ہی میں ٹی وی چینل شومیں شرکت کی جہاں انہوں نےاپنی ذاتی وپیشہ ورانہ زندگی سےمتعلق کھلکر ...اے سی پی پردیومن کی جگہ کون لےگا؟
سی آئی ڈی شو میں اے سی پی پردیومن کے کردار کی چونکادینیوالی موت کے بعد ، معروف اداکار پرتھ سمتھان سی ...لاہور ہائیکورٹ نے27 سال بعد بیوہ کواس کا حق دلوا دیا
ہاٹ لائن نیوز : لاہور ہائیکورٹ نے بیوہ صدیقان بی بی کو اپنے بھائی کے ساتھ وراثت کی جائیداد میں حصہ لینے ...چین نےامریکہ کی مزید18 کمپنیوں پرپابندی لگادی
چین نے ٹیرف کے معاملے پر جواب دیا ، اور مزید 18 امریکی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔ میڈیا رپورٹس کیمطابق ، ...خاتون اپنےہونےوالے داماد کےساتھ بھاگ گئی
ہندوستان میں بیٹی کی شادی سے کچھ دن قبل ، ایک خاتون اپنےہونےوالےدامادکیساتھ فرار ہوگئی۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کیمطابق ، حیرت انگیز ...ٹرمپ کاٹیرف میں ریلیف ؛ پاکستان اسٹاک ایکسچنج بلندیوں کوچھونےلگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عائد کردہ محصولات میں ریلیف کےبعد ، پاکستان سمیت دنیابھرکی مارکیٹ میں تیزی سےاضافہ دیکھاجارہاہے۔ پاکستان اسٹاک ...اروشی روٹیلاکےدعوے پرکنگ خان کےمداح ناراض ہوگئے
حال ہی میں ، ہندوستانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ، اروشی روٹیلا سے پوچھا گیا ، “آپ ایسے لوگوں سے کیا ...کورنگی میں لگی آگ کی شدت تاحال برقرار
کراچی کے علاقے کورنگی میں گڑھے کی آگ کی شدت دو ہفتوں بعدبھی جاری ہے۔ پاکستان جوہری توانائی کمیشن نے کورنگی میں ...روئےکیوں ؟ ماں نے 3 ماہ کا بچہ قتل کرڈالا
سنگدل والدہ نے مسلسل رونے کیوجہ سے زیر زمین پانی کے ٹینک میں اپنے 3 ماہ کے بچے کو پھینک دیا۔ ہندوستانی ...