Day: March 12, 2025
پنجاب میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنےکے آرڈر جاری
ہاٹ لائن نیوز : موجودہ ملکی صورتحال کےپیش نظر ، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انورنےصوبےبھرمیں سیکیورٹی ہائی الرٹ کا حکم دیدیا ...پاک افغان جرگہ ، دوسری نشست آج ہوگی
ہاٹ لائن نیوز : پاک -افغان بارڈر پر تناؤ آج پاکستان اور افغان جرگہ شام 3 بجےمنعقدہوگا۔ پاکستانی جرھہ کے چیف سید ...اشنا شاہ کو سیلون پراعتمادکرنامہنگا پڑگیا
ہاٹ لائن نیوز: معروف اداکارہ اشنا شاہ نےکہا کہ چونکہ وہ بہت کم سوتی ہے اورصرف ایک یادو گھنٹےسوتی ہے ، اسکے ...خیرپورمیں سینئروکیل کوگولی مارکرقتل کردیاگیا
ہاٹ لائن نیوز : سینئر ایڈووکیٹ لیاقت علی کو خیر پور میں گولی مارکرقتل کردیاگیا۔ پولیس کیمطابق ، ایڈووکیٹ لیاقت علی کی ...حارث رؤف نےبیٹےکےساتھ پہلی تصویرشئیرکردی
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولرحارث رؤف نے اپنے نوزائیدہ بیٹے کیساتھ سوشل میڈیا پر پہلی تصویر شیئرکی۔ ...پاکستان کرکٹ ٹیم کیویزسےمقابلےکےلئےنیوزی لینڈروانہ
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کیویزسے لڑنےکیلئے نیوزی لینڈروانہ ہوگئی۔ نیشنل کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ٹی 20 انٹرنیشنل ...جلیبیاں بیچنےوالےقومی فٹبالرمحمد ریاض کووزیراعظم نےبلالیا
ہاٹ لائن نیوز : ہنگو میں قومی فٹ بالرمحمد ریاض کی فروخت کی خبرنیوز چینلز پرچلنےکےبعد وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیر ...القادر ٹرسٹ کیس: 190 ملین پاؤنڈ تعلیم پرخرچ کرنےکافیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نےالقادر ٹرسٹ کےمعاملے پر190 ملین پاؤنڈ تعلیم پرخرچ کرنیکا فیصلہ کیاہے۔ سکریٹری ایجوکیشن ...امریکی محکمہ تعلیم کاہزاروں ملازمین کوفارغ کرنےکافیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : امریکی محکمہ تعلیم نے 13سو سے زیادہ ملازمین کونکالنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ایک غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ...آئی سی سی کامطلب ہے انڈین کرکٹ بورڈ،اینڈی رابرٹس برس پڑے
ہاٹ لائن نیوز : ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کےلیجنڈ فاسٹ بولراینڈی رابرٹس نے آئی سی سی کوانڈین کرکٹ بورڈ قرار دیدیا۔ اینڈی ...