Day: March 11, 2025
جعفر ایکسپریس پردہشتگردوں کاحملہ، متعددزخمی
دہشت گردوں نے بلوچستان کے مچھ علاقے میں آبگم کے قریب جعفر ایکسپریس پر حملہ کیا ، جسکے نتیجے میں متعدد افرادزخمی ...نامورگلوکار اپنےگھر میں مردہ حالت میں پائےگئےہیں
ہاٹ لائن نیوز : نامور کوریائی گلوکار اور گیت نگار اپنے گھر میں مردہ پائےگئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کی ایک رپورٹ ...امریکا سےپاکستانی سفیرکوڈی پورٹ کئےجانے پر دفترخارجہ کاردعمل
ترکمانستان میں پاکستان کے سفیر ، احسن ویگن ، کو امریکہ میں داخلے سےروکنےپردفتر خارجہ کا رد عمل سامنےآگیا،دفتر خارجہ نےاحسن ویگن ...آئی ایم ایف نےحکومتی منصوبےکو گرین سگنل دےدیا
ہاٹ لائن نیوز : آئی ایم ایف لون پروگرام کے تحت ، حکومت اور آئی ایم ایف مشن کے مابین مذاکرات کا ...واٹرڈائیٹ پلان 18 سالہ لڑکی کی زندگی نگل گیا
ہاٹ لائن نیوز : کیرالہ کے تھیلاسیری علاقے میں 18 سالہ لڑکی کی المناک موت نےڈائیٹ کے خطرناک رجحانات کی حقیقت کواجاگرکیا ...یوکرینی صدر نےامریکی صدر سےمعافی مانگ لی
ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو واٹکوف نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرائن کےصدروولوڈیمیر زیلنسکی نے ...ڈونلوڈ ٹرمپ کےبیان نےدنیابھر کی اسٹاک مارکیٹس میں تباہی مچادی
ہاٹ لائن نیوز : دنیا بھر میں اسٹاک مارکیٹیں شدیدمندی کاشکار ہیں ، اسکی بنیادی وجہ پیر کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ...بلڈ شوگرکومستحکم کرنےکےلئے بہترین کھجوریں کونسی ؟
عجوہ کھجوریں چھوٹے ، سیاہ اور اینٹی آکسیڈینٹ سے بھری ہوتی ہے۔ ان میں چربی اور فائبر کم ہے ، جو انہیں ...ایکس پرسائبرحملہ ، مسک کایوکرین پرالزام
ہاٹ لائن نیوز : ارب پتی بزنس شخصیت ایلون مسک نے منگل کے روز دعوی کیاہے کہ انکے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ...کوسٹ گارڈز اورمنشیات فروشوں کےمابین جھڑپیں ، چاراہلکارزخمی
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے شہرسجاول کےعلاقے جاتی میں گاؤں کے قریب چیکنگ کے دوران کوسٹ گارڈز اور منشیات فروشوں کے ...