Day: February 11, 2025
لیبیاکشتی حادثہ: 7 پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی
ہاٹ لائن نیوز : لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی کے حادثے میں سات پاکستانیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہوگئی ہے۔ دفتر ...چوری سے تنگ آکرامام مسجدنےگلےمیں کرنٹ چھوڑ دیا
ہاٹ لائن نیوز : پتوکی میں مسجدکےڈبےسےچوری کرنے کی کوشش میں ایک منشیات کا عادی ہلاک ہوگیا۔ پولیس کیمطابق ، مسجد کے ...بیرون ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں نمایاں اضافہ ہوگیا
ہاٹ لائن نیوز : بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیجانب سےجنوری 2025 ءمیں ترسیلات زرمیں نمایاں اضافہ دیکھنےمیں آیاہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ...کراچی : نامعلوم افرادنےمال بردارٹرکوں کوآگ لگادی
ہاٹ لائن نیوز: نامعلوم افرادنےکراچی میں لانڈھی اور کورنگی علاقوں میں ٹرکوٹ آگ لگادی ہے۔ پولیس کے مطابق ، کورنگی نمبر 6 ...ایلون مسک کی اوپن اے آئی خریدنے کیلئے اربوں ڈالر کی بولی
ہاٹ لائن نیوز : ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایلون مسک نےاوپن اے آئی پرنظریں جمالیں ور انہوں نے اسے خریدنے ...افریقی ٹیم کےکوچ فیلڈنگ کرنےمیں خودمیدان میں آگئے
ہاٹ لائن نیوز : جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈکی ٹیمیں سہ ملکی سیریز کے دوسرے میچ میں مد مقابل ہوئیں وہیں کرکٹ ...بمراہ کی جگہ کونسا فاسٹ باؤلر لےگا؟
ہاٹ لائن نیوز : ہندوستان کا سب سے کامیاب فاسٹ بولر ، جسپریٹ بمراہ ، ان دنوں چوٹ کاشکارہیں،جنکی شمولیت کا فیصلہ ...رفاقت علی خان پاکستان میوزک انڈسٹری سے دل برداشتہ ہوگئے
ہاٹ لائن نیوز : کلاسیکل گلوکار رفاقت علی خان نے پاکستانی میوزک انڈسٹری کیطرف سے نظرانداز کیےجانےپرکھلے عام اپنے خیالات کا اظہار ...پاکستانی طالبہ کا ٹیکنالوجی کے میدان میں بڑاکارنامہ
ہاٹ لائن نیوز : مصنوعی ذہانت کی مدد سےکراچی کی 16 سالہ طالبہ نے سندھی میں پاکستان کا پہلا کیلکولیٹر تشکیل دیا ...کراچی : 22 سالہ پولیو ورکر لڑکی کااغواء
ہاٹ لائن نیوز : ایک نوجوان لڑکی کا مبینہ اغوا کراچی میں سامنے آیا ہے۔ پولیس کے مطابق ، 22 سالہ سحریش ...