Day: January 26, 2025
البانیاکا ویٹیکن طرز کی ‘صوفیانہ ریاست’ قائم کرنےکا اعلان
ہاٹ لائن نیوز : البانیہ نے مذہبی رواداری کےتحفظ اور فروغ کیلیے ویٹیکن کی طرز پر ایک آزاد صوفی ریاست’ کے قیام ...زمین پرمصنوعی سورج کاکامیاب تجربہ،ورلڈریکارڈبھی قائم
ہاٹ لائن نیوز : چینی سائنسدانوں نے پلازما کے درجہ حرارت کو 18 منٹ کے لئے 100 ملین ڈگری سینٹی گریڈ تک ...مالی سال 2025: پہلی ششماہی میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں کتنا فیصد اضافہ ہوا؟
ہاٹ لائن نیوز: مالی سال 2025 کے پہلے نصف حصے میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ مالی ...خضدارسےراولپنڈی جانےوالی بس پربم حملہ
نامعلوم دہشت گردوں کے ذریعہ بلوچستان کے ضلع خضدار سے راولپنڈی جانےوالی مسافر بس پر بم حملے میں ایک شخص ہلاک اور ...شمالی کوریا کااسٹریٹجک کروزمیزائل کاتجربہ
ہاٹ لائن نیوز : شمالی کوریا نے سمندر سے مارکرنیوالے اسٹریٹجک کروزمیزائل کاتجربہ کیاہے۔ شمالی کوریا نےہفتے کے روز ایک اسٹریٹجک کروز ...ملک کے لیے کبھی اکٹھےنہ ہونے والے تنخواہوں کے معاملے پر ایک ہوگئے
ہاٹ لائن نیوز : مذاکرات میں ایک دوسرے پر الزام تراشی اور طعنے دینےوالے پارلیمنٹیرین تنخواہوں کے معاملے پرایک ہو گئے، نہ ...دو سالہ بچے کے اغوا ، قتل اور لاش جلانے میں ماں ہی ملوث نکلی
ہاٹ لائن نیوز : لاہور میں دو سالہ بچے کے اغوا اور قتل میں ماں ملوث تھی۔ پولیس نے ملزم اور اسکے ...برطانوی جوڑےنےپاکستان کوجادوئی ملک قراردےڈالا
ہاٹ لائن نیوز : مختلف ممالک کا دورہ کرنیوالے انگریز جوڑے نےمہمان نوازی کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کو جادوئی ملک قرار ...ٹرمپ اور ڈنمارک کی وزیر اعظم کےمابین ٹیلیفون پرتلخ کلامی
ہاٹ لائن نیوز : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹے فریڈرکسن کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت ...












