Day: January 24, 2025
سونےکی فی تولہ قیمت میں بڑااضافہ ہوگیا
ملک بھرمیں فی تولہ سونا2ہزار 9سوروپے مہنگا ہوگیا۔ ملک بھر میں سونےکی قیمت ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پرپہنچ گئی ہے، ...کوئٹہ میں قرآن کے 100 سے زیادہ نایاب نسخےچوری
ہاٹ لائن نیوز: قرآن مجید کے 100 سے زیادہ نایاب نسخےکوئٹہ کے غار میں قائم میوزیم سے چوری ہوگئے ہیں۔ یہ قدیم ...شہبازشریف کی یونیورسٹی آف لندن کےوائس چانسلرسےملاقات
ہاٹ لائن نیوز:یونیورسٹی آف لندن کے وائس چانسلر ، وینڈی تھامسن نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ اس موقع ...پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس،ایوان مچھلی منڈی میں تبدیل
ہاٹ لائن نیوز : پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حزب اختلاف کے احتجاج کیوجہ سے ، ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش ...عادل راجا اور کمپنی قوم کے نوجوانوں کو گمراہ کر رہے ہیں، شیر افضل مروت
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کاکہناہےکہ مجھے لیڈر سوشل میڈیا نے نہیں اللہ نے بنایا ہے، عادل راجا اور کمپنی ...سابق امریکی صدر نےعافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل مستردکردی
ہاٹ لائن نیوز: سابق امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی جیل میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رحم کی اپیل کو مسترد ...سابق کپتان انضمام الحق کےبیٹےرشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بیٹے کی شادی ہوگئی جسکی تصاویر ...اسٹار لنک کی پاکستان میں 2سے3 گراؤنڈ اسٹیشن بنانےکی خواہش
ہاٹ لائن نیوز : اسٹارلنک نے پاکستان میں 2 سے3 گراؤنڈاسٹیشن بنانیکی خواہش کااظہارکیا ہے۔ پی ٹی اے دستاویزکیمطابق ، کمپنی ایک ...اسپیکرقومی اسمبلی نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
ہاٹ لائن نیوز : اسپیکر نیشنل اسمبلی ایاز صادق نےمذاکراتی کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا۔ اسپیکرنیشنل اسمبلی نے 28 جنوری کودوپہر 12 بجےکمیٹی ...کس اداکارہ نے شاہ رخ خان کی فین فالونگ کوشکست دےدی
ہاٹ لائن نیوز : ہندوستانی اداکارہ جنت زبیرنےبالی ووڈ کےلیجنڈ شاہ رخ خان کو انسٹاگرام پر پیروکاروں کی تعداد میں پیچھےچھوڑدیا ہے۔ ...