Day: January 22, 2025
عمان ایئرپورٹ پرقتل کا اشتہاری ملزم گرفتار
ہاٹ لائن نیوز : وفاقی تحقیقاتی ادارےاور این سی بی انٹرپول نے قتل کے مبینہ ملزم کو عمان سے گرفتار کر لیا۔ ...اس کمزورعمارت کولافانی کیوں کہاجاتا ہے؟
ہاٹ لائن نیوز: لافانی عمارت ایکواڈور کی ایک مشہور عمارت ہے جو مچالا شہرمیں واقع ہے۔ یہ عمارت اپنی غیرمعمولی طور پر ...پی ٹی آئی میں پھوٹ کی اصل وجہ سامنے آگئی
ہاٹ لائن نیوز : پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت پر رہنماؤں کے تحفظات کھل کر سامنے آگئے ہیں جسکے بعد پنجاب ...نعمان علی ٹاپ 10 بولرز میں شامل ہوگئے
ہاٹ لائن نیوز : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نےٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ ویسٹ انڈیز کیخلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں 9 وکٹیں لینےوالےقومی ٹیم ...افغانستان سے غیر ملکی اسلحہ پاکستان اسمگل کرنےکی کوشش ناکام
ہاٹ لائن نیوز : پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز نےافغانستان سے غیرملکی اسلحے کی بڑی کھیپ پاکستان اسمگل کرنیکی کوشش ناکام ...وزیراعلیٰ پنجاب کی نوجوانوں میں مقبولیت کیوجہ ان کی کارکردگی ہے
ہاٹ لائن نیوز : پنجاب کی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہاہےکہ مریم نوازدیگر صوبوں کےوزرائے اعلیٰ کیلیے رول ماڈل ہیں۔ اپنے بیان ...چیمپئنز ٹرافی؛ سیکیورٹی کیلیےکتنے ہزاراہلکار تعینات کیےجائیں گے؟
ہاٹ لائن نیوز : پاکستان کی میزبانی میں ہونیوالی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلیے پنجاب پولیس نے ٹیموں کی سیکیورٹی کو ...تل ابیب میں چاقوکےوارسے 5 اسرائیلی زخمی ہوگئے
ہاٹ لائن نیوز : تل ابیب میں چاقوکےحملے میں 5 اسرائیلی زخمی ہوگئےجب کہ مشتبہ حملہ آورپولیس کی فائرنگ میں ماراگیا۔ منگل ...بس میں سوار خاتون سے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
ہاٹ لائن نیوز : مختلف کارروائیوں میں اے این ایف نے بس میں سوار خاتون اور دیگر ملزمان سے ایک کروڑ روپے ...بھارتی عدالتیں زیادتی کا شکارڈاکٹرکو انصاف فراہم کرنے میں ناکام
ہاٹ لائن نیوز : بھارتی عدالتیں جنسی زیادتی کا شکار خواتین کو انصاف فراہم کرنےمیں ناکام رہی ہیں۔ بھارتی پولیس افسر سنجے ...