Day: September 12, 2024
منکی پاکس کا مریض اسلام آباد سے پشاور کیسے پہنچا ؟
ہاٹ لائن نیوز : بارڈر ہیلتھ سروسز کی غفلت کے باعث اسلام آباد سےمنجی پاکس کامریض پشاور پہنچ گیا۔ حکام کیمطابق منکی ...کپڑے کی دکان میں آگ لگ گئی، فائر فائٹرزآپریشن میں مصروف
ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی کے صدر بازار میں کپڑے کی دکان میں آگ بھڑک اٹھی، 10 سے زائد فائر فائٹرز کارروائی ...بنگلہ دیش میں نماز کے دوران پوجا میں موسیقی پر پابندی
ہاٹ لائن نیوز: بنگلہ دیش کی نئی عبوری حکومت نے ہندو برادری پر زور دیا ہے کہ وہ اذان اور نماز کے ...اولمپکس کی اختتامی تقریب کے لیے ٹام کروز کو کتنا معاوضہ ملا؟
ہاٹ لائن نیوز : پیرس اولمپکس 2024 کی اختتامی تقریب میں ہالی ووڈ سپر اسٹار ٹام کروز کو ان کی لازوال کارکردگی ...دس اراکین قومی اسمبلی کےپروڈکشن آرڈرجاری
ہاٹ لائن نیوز : اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کے احاطے سے گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے 10 ارکان کے ...مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک، 2 فرار
ہاٹ لائن نیوز : راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ڈاکو ہلاک اور 2 فرار ہو گئے۔ راولپنڈی کے تھانہ ...میجر عزیز بھٹی کے یوم شہادت پر پاک فوج کا زبردست خراج تحسین
ہاٹ لائن نیوز : پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کیجانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے ...مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا
ہاٹ لائن نیوز : مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت ہوگا۔ مہنگائی سنگل ہندسوں ...شگفتہ اعجاز کو مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
ہاٹ لائن نیوز : چند روز قبل شگفتہ اعجاز نے اپنے یوٹیوب چینل پر اپنی شادی کی سالگرہ کی تقریبات کا ایک ...پولیس پر حملوں کےخلاف اہلکاروں کا احتجاج چوتھے روز میں داخل
ہاٹ لائن نیوز : خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس پر حملوں اور اداروں کی مداخلت کے خلاف پولیس اہلکاروں کا ...