Day: August 7, 2024
راشد محمود لنگڑیال نئے چیئرمین ایف بی آر تعینات
ہاٹ لائن نیوز : راشد محمود لنگڑیال کو فیڈر بورڈ آف ریونیو کا نیا چیئرمین تعینات کردیا گیاہے۔ اس سے قبل گریڈ ...ووٹ چور حکمران بنگلا دیش کی صورتحال سے سبق سیکھیں ۔ سینیٹر اعجاز چوہدری
لاہور ۔ 7 اگست پی ٹی آئی کے سینئر مرکزی رہنما سینیٹر اعجاز احمد چوہدری کی دہشت گردی عدالت میں پیشی کے ...وقار یونس کی سیٹ خطرے میں ,کیس سماعت کے لیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ چیرمین پی سی بی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر جسٹس شہرام ...پولیس اہلکار ایک بار پھر ٹارگٹ کلرز کے نشانے پر
ہاٹ لائن نیوز : کراچی میں ایک بار پھر پولیس اہلکار ٹارگٹ کلرز کے نشانے پر آگئے ہیں۔ آج راشد منہاس روڈ ...بنگلہ دیش : انٹیلی جنس چیف بیرون ملک فرار ہوتے ہوئے گرفتار
ہاٹ لائن نیوز : بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے سے برطرف کئے گئے حسینہ واجد کے قریبی انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ...ہیلی کاپٹر حادثہ، پائلٹ سمیت 5 افراد جاں بحق
ہاٹ لائن نیوز : ہیلی کاپٹر نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ مقامی حکام کے مطابق ہیلی ...بنگلہ دیش کا پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : بنگلہ دیش کے اندر تبدیلیاں اب اسلام آباد میں بنگلہ دیش ہائی کمیشن تک پہنچ چکی ہیں۔ ذرائع ...بھارت نے ڈھاکہ سے ہائی کمیشن اسٹاف واپس بلالیا
ہاٹ لائن نیوز: ہندوستان نے بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اپنے ہائی کمیشن سے غیر ضروری عملے کو واپس بلا لیا ...نیپرانے ڈیسکوز کو پروریٹا بل جاری کرنے سے روک دیاعدالت کا بڑا فیصلہ
لاہور ہائیکورٹ کی مداخلت پرملک بھر کےبجلی صارفین کےلئے سب سے بڑی خوشخبری آگئی نیپرا حکام نے پروریٹا بلوں کےخلاف اظہر صدیق ...تعلیمی اداروں میں بچوں کےڈرگ ٹیسٹ کرانےکا فیصلہ
ہاٹ لائن نیوز : سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں میں بچوں کا منشیات کا ٹیسٹ ...