Day: June 4, 2024
سابق خاتون اول کی دوست فرخ شہزادی کے بچوں کا نام ای سی ایل سے ...
لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس چوہدری محمد اقبال کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نےسابق خاتون اول بشری بی بی کی دوست فرح شہزادی ...ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک پر چھاگئے
ہاٹ لائن نیوز : سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بھی ٹک ٹاک میں شامل ہو گئے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ...ذی الحج کاچانددیکھنےکیلیےاجلاس طلب
ہاٹ لائن نیوز : ملک میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ ...نیب نے غیر معیاری دودھ دہی کی فروخت کا نوٹس لےلیا
ہاٹ لائن نیوز : قومی احتساب بیورو (نیب) نے غیر معیاری دودھ اور دہی کی فروخت کا نوٹس لے لیا۔ نیب راولپنڈی ...شارجہ نے2 فٹبال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کردیا
متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ نے پہاڑوں کی 900 فٹ کی بلندی پر 2 فٹ بال اسٹیڈیم بنانے کا اعلان کیا ...ڈیفنس میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا
ہاٹ لائن نیوز : کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز 2 میں فائرنگ سے آصف علوانی نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع ...کون سے کسان ‘کسان کارڈ’ کی رجسٹریشن کےاہل ہیں؟
ہاٹ لائن نیوز : 12.5 ایکڑ اراضی کے مالک کسان کارڈ رجسٹریشن کے اہل ہونگے۔ کسان کارڈ کیلیے زمین کا رجسٹریشن لینڈ ...پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھربڑااضافہ
ہاٹ لائن نیوز : سونے کی مقامی اور بین الاقوامی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونے کی قیمت میں 7سوروپے کا اضافہ ...بوری بند لاش کا معمہ حل: بیوی شوہر کی قاتل نکلی
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن چالوباوڑی نالے کے قریب سے 9 روز قبل ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل ہو ...شہریوں سے گن پوائنٹ پرموٹر سائیکل چھننے والے ملزم کے خلاف عدالت نے ریکارڈ طلب ...
ضلع کچہری، اقبال ٹاؤن کے علاقے میں شہری کی موٹرسائیکل چھیننے کا معاملہ عدالت نے ملزم کامران کے خلاف پراسیکیوشن سے ریکارڈ ...