2023 میں سب سےزیادہ دیکھی جانیوالی ویب سائٹس

0
142

ہاٹ لائن نیوز: 2023 میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹس کی فہرست آ گئی ہے۔

شماریات کی دنیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں کہا کہ گوگل 2023 میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویب سائٹ ہے۔

اس فہرست میں دیگر ویب سائٹس میں یوٹیوب، فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس شامل ہیں۔

چھٹے نمبر پر چینی سرچ انجن Beidou، ساتویں پر وکی پیڈیا، آٹھویں پر یاہو، نواں نمبر Yandex اور دسویں نمبر پر واٹس اپ ہے۔

Leave a reply