آزاد کشمیر میں بادل پھٹنے سے تباہی

0
139
آزاد کشمیر میں بادل پھٹنے سے تباہی

آزاد کشمیر میں بادل پھٹنے سے تباہی

آزاد کشمیر کے ضلع جہلم میں طوفانی بارش اور بادل پھٹنے سے بڑے پیمانے پر تباہی، گوہر آباد غربی اور شرقی میں متعدد مکانات تباہ ہو گئے، جبکہ سیلاب دکانوں اور گھروں میں داخل ہو گیا، علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ جانی نقصان نہیں ہوا، لیکن درجنوں مویشی پانی میں بہہ گئے۔

شدید بارشوں سے نوگراں لنک روڈ مکمل تباہ ہو گئی، شاہراہ لیپہ بھی بارش کے باعث بند ہے، جس سے امدادی کاروائیوں میں مشکلات کا سامنا ہے،بجلی کی فراہمی بھی معطل ہے، سرائی گرلز اسکول کی عمارت کو بھی شدید متاثر ہے، جس سے تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہونے کا اندیشہ ہے۔

Leave a reply