یہ بجٹ سب سے بہترین ہے

0
63

یہ بجٹ سب سے بہترین ہے

صوبائی وزیر عظمی بخاری نے کہا ہے کہ یہ بجٹ ہر لحاظ سے بہترین ہے، مریم نواز کی شکر گزار ہوں کہ اس سے بہتر بجٹ کبھی تاریخ میں آیا ہی نہیں، ٹرانسپورٹ اور ہیلتھ سمیت دیگر تمام شعبوں کے لیے بھی فنڈر رکھے ہیں، جو بھی کام صحافیوں کے لئے ہو گا وہ میں کروں گی، عوام کو صحت کاڈر دیں گے، جس سے ان کا ہر قسم کا علاج معالجہ ہو گا، دوسرے صوبے ہماری ترقی کی مثالیں دیتے ہیں، پنجاب میں کم سے کم اجرت چالیس ہزار کی گئی ہے، سب سے زیادہ تنخواہیں اور پنشن پنجاب دیتا ہے۔

Leave a reply