یوکرین کے لئے پاکستان کے امدادی پیکج کی دوسری کھیپ روانہ 42

یوکرین کے لئے پاکستان کے امدادی پیکج کی دوسری کھیپ روانہ

پاکستان کی جانب سے یوکرین کے لئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کردی گئی ہے۔

پاکستان کی جانب سے یوکرین کے عوام کیلئے امداد۔سی ون تھرٹی کےذریعے ساڑھے سات ٹن کا امدادی سامان بھیجا جارہا ہے۔

سامان میں ادویات، میڈیکل آلات، بستر اور کھانے کی اشیاء شامل ہے۔

جون میں ایک اور طیارہ مزید 7.5 ٹن امداد کیساتھ یوکرین بھیجا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں