24

یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

ہاٹ لائن:لاہور کالج برائے خواتین کالج یونیورسٹی میں بی ایس فزکس کی طالبہ نے خود کشی کی کوشش کی ہے ،طلبہ منزہ نے ہوسٹل کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔
تفصیلات کےمطابق لاہور کالج برائے خواتین کالج یونیورسٹی میں بی ایس فزکس فائنل ائیر کی طالبہ نے خود کشی کی کوشش کی،طلبہ منزہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگائی جس پر شدید زخمی حالت میں سروسز ہسپتال منتقل کردیا گیا ہےجہاں طلبہ کا علاج جاری ہے،منزہ کا تعلق فزکس ڈیپارٹمنٹ سے ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں