یشمہ گل کوشادی کے لیے 10 ہزار درخواستیں موصول

0
56

ہاٹ لائن نیوز : اداکارہ یشماگل کو “دل کا رشتہ” ایپ سے شادی کی ہزاروں درخواستیں موصول ہونے لگیں۔

یشماگل نے رشتہ طے کرنے والی آنٹیوں سے ناراض ہو کر دل کا رشتہ اایپ پر اکاؤنٹ کھولا اور اس پر ایک پروفائل بنایا اور یہی نہیں بلکہ اب اسے اس ایپ کے ذریعے دنیا بھر سے شادی کی آفرز ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ اب تک اسے 10,000 درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ اداکارہ کے خوابوں کا شہزادہ کون بنے گا ؟

Leave a reply