42

ہیپی فادرز ڈے، ٹریان وائٹ کیساتھ موجود یہ شخص کون نکلا؟ جمائمہ خان نے تصویر شئیر کردی

لندن(ہاٹ لائن نیوز)تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ سمتھ نے ٹریان وائٹ کی تصویر شئیر کردی ۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمائما گولڈ سمتھ نے ٹریان وائٹ اور اپنے بھائی بین گولڈ سمتھ کی ایک ساتھ بیٹھے ہوئے تصویر شیئر کی ۔تصویر کے کیپشن میں جمائماگولڈ سمتھ نے لکھا کہ’ہیپی فادرفگرز ڈے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں