ہیٹ ویووز سے پنجاب میں 50 پلیس ٹمپریچر جارہا ہے نمائندہ پی ڈی ایم کا عدالت میں بیان

0
140

لاہور ہائیکورٹ

اسموگ کے تدارک کے لیے درخواستوں پر سماعت

عدالت نے لاہور کے تمام سرکاری پارکوں کی دیکھ بھال کے لیے پی ایچ اے کو اقدامات کرنے کی ہدایت کردی

اگلی سماعت پر عید کی وجہ سے مارکیٹوں کا وقت بڑھانے کا حکم جاری کردیا جائے گا عدالت

آنے والے ہفتے میں پنجاب میں شدید ہیٹ ویووز کی پیشینگوئی ہوئی ہے نمائندہ پی ڈی ایم اے کا انکشاف

ہیٹ ویووز سے پنجاب میں 50 پلیس ٹمپریچر جارہا ہے نمائندہ پی ڈی ایم

ہیٹ ویووز میں اضافہ ہمارے لیے افسوسناک ہے عدالت

اس گرمی میں پودے متاثر ہورہے ہیں پی ڈی ایم اے
سی بی ڈی نے بارشوں کا پانی محفوظ کرنے کے لیے دو ٹینک بنا دیے ہیں وکیل سی بی ڈی

بارشی پانی کو محفوظ کرنے کے لیے اقدامات کرنے چاہیے جسٹس شاہد کریم
جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی

Leave a reply