ہیری پوٹرکےاہم کردارکاانتقال ہوگیا

0
72

لاہور: (ہاٹ لائن نیوز) ہیری پوٹرمیں ایلبس ڈمبل ڈورکاکردار ادا کرنیوالے برطانوی لیجنڈری اداکارمائیکل گیمبون کا82 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا ۔

گیمبون نے ہیری پوٹر کے آٹھ میں سے چھ پارٹس میں کام کیا، اداکار نے اپنے کیریئر میں جو بھی کردار ادا کیا وہ ہمیشہ یادگار رہا ۔

مائیکل گیمبون نمونیا کے باعث اسپتال میں داخل تھے، ان کی فیملی کی جانب سے جاری ہونیوالے ایک بیان میں کہا گیا کہ ہم بہت افسوس کے ساتھ سر مائیکل گیمبون کے انتقال کا اعلان کرتے ہیں۔

Leave a reply