ہونہار طلبہ کے لیے بیرون ملک اسکالرشپ پروگرام کا اعلان

0
259

ہاٹ لائن نیوز: ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ہنگری کے تعاون سے ہونہار طلباء کے لیے 2024-25 کے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا۔

یہ اسکالرشپس بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی کی تعلیم کے اہل امیدواروں کو دی جائیں گی۔ ایچ ای سی کے ذرائع کے مطابق ٹمپس پبلک فاؤنڈیشن ہنگری کو اس اسکالرشپ پروگرام کے لیے تعاون حاصل ہوگا۔

اس پروگرام کو “The Stipendium Hungaricum Scholarship” کہا جاتا ہے۔ اس اسکالرشپ کا ٹیسٹ ایچ ای سی جنوری یا فروری 2024 میں کرائے گا۔

Leave a reply