ہنگو میں انتہائی افسوسناک واقعہ ؛ ایک جاں بحق 2 زخمی

0
34

ہاٹ لائن نیوز : ہنگو میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاؤں کا چیئرمین عنایت اللہ جاں بحق اور ان کے 2 ساتھی زخمی ہو گئے۔

ڈی پی او ہنگو نذیر خان کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو مشتی میلہ لے جایا گیا، علاقے میں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

Leave a reply