ہندوستان میں ٹیسٹ کھیلنےوالے عمررسیدہ کرکٹر کون ؟

0
26

ہاٹ لائن نیوز : انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن بھارت میں ٹیسٹ کھیلنے والے سب سے معمر کھلاڑی بن گئے، ان کی عمر 41 سال 187 دن تھی جب انہوں نے دوسرے ٹیسٹ میں حصہ لیا جو اینڈرسن کے کیریئر کا 184 واں ٹیسٹ ہے۔

ان سے پہلے، سابق بھارتی اسپنر لالہ امرناتھ کو 41 سال اور 92 دن کی عمر میں بھارت میں ٹیسٹ کھیلنے والے سب سے معمر کھلاڑی تصور کیا جاتا تھا۔

Leave a reply