ہمدرد یونیورسٹی سکول آف لا کے طلبہ کی چیف جسٹس اطہر من اللہ سے ملاقات 45

ہمدرد یونیورسٹی سکول آف لا کے طلبہ کی چیف جسٹس اطہر من اللہ سے ملاقات

چیف جسٹس نے قانون کے طلبہ کو ریاست کی ذمہ داریوں سے متعلق نقاط بتائے، ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے معاشرے میں عدلیہ کی ذمہ داریوں اور کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا ، اور انہوں کہا ہے کہ قانون کے طلبہ سے کرمینل جسٹس سسٹم کے بارے میں گفتگو کی، چیف جسٹس نے نظام میں موجود خامیوں سے متعلق طلبہ کو سوالوں کے جواب دئیے ، جبکہ طلبہ کا اساتذہ کے ہمراہ ہائی کورٹ کے پریس روم کا دورہ ،کورٹ رپورٹرز سے ملاقات کی .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں