ہاٹ لائن نیوز کا مقصد صرف کرپشن، بددیانتی، جرائم، ظلم و زیادتی اورملک دشمن عناصر کے خلاف ایک مضبوط قوم کی آواز ہے جس کا منشور ملکی مفاد کی بالا دستی اور نظریاتی دفاع ہے۔
ہاٹ لائن نیوز کا ملکی اور غیر ملکی سیاست۔معیشت ۔سپورٹس ۔کرنٹ افیئرز ۔شوبز ۔انویسٹیگیشن سٹوریز ۔ سمیت تمام شعبہ زندگی کے معاملات فوکس ہے ۔اور موجودہ حالات میں جب سچائی صحافت سے ناپید ہوچکی ہے ۔نظریاتی صحافت کی جگہ مالیاتی صحافت نے لے لی ہے ۔ان حالات میں ہماری کوشش ہے کہ صحافت کو دوبارہ نظریاتی بنیادوں پر کھڑا کیا جائے ۔میڈیا کی آزادی مگر ذمہ داری کے ساتھ کے سلوگن کے ساتھ آگے بڑھا جائے ۔
ذوالفقار احمد راحت
چیئرمین ہاٹ لائن میڈیا گروپ