ہزاروں وکلا نااہل، وجہ کیابنی؟
لاہور: (ہاٹ لائن نیوز)مار گئی مہنگائی ، وکیلوں کا گزارا بھی مشکل سے ہونے لگا ،3 ہزار وکلاء نااہل ہوگئے۔
ایک کروڑ 60 لاکھ سےزائد کے واجبات کی عدم ادائیگی پر 3ہزار سے زائد وکلاء کو نااہل قرار دے دیا گیا
لاہور ہائیکورٹ بار کے عہدیداروں نے واجبات کی عدم ادائیگی پر وکلاء کو نااہل قرار دیا۔
ڈیفالٹر وکلاء لاہورہائیکورٹ بارکے 2024ء میں ہونے والے الیکشن میں ووٹ کاسٹ نہیں کرسکیں گے ۔