ہانیہ عامرسب سے زیادہ فالو کیجانے والی پاکستانی اداکارہ بن گئی

0
136

ہاٹ لائن نیوز : مشہور و خوبصورت پاکستانی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا میں تمام پاکستانی اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ وہ سوشل میڈیا پر پاکستان کی سب سے زیادہ فالو کیجانے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔

ہانیہ عامر کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 14 ملین سے بڑھ گئی ہے۔

Leave a reply