ہاتھی عدالت میں پہنچ گیا

0
150

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی ریاست اتراکھنڈکے شہر ہریدوار میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب ایک ہاتھی تمام رکاوٹیں توڑ کر عدالت کے احاطے میں داخل ہوگیا ، ہاتھی کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔

Leave a reply