ہاتھیوں کا اسکول پر حملہ

0
157

ہاٹ لائن نیوز : بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں ہاتھیوں کے جھنڈ نے ایک سرکاری سکول پر حملہ کر دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہاتھیوں کے جھنڈ نے سکول میں داخل ہوتے ہی حملہ کر دیا اور پوری قوت سے سکول میں توڑ پھوڑ کی جس سے عمارت کو نقصان پہنچا۔

ہاتھیوں کے غول نے سکول میں موجود درختوں کو بھی اکھاڑ پھینکا تاہم خوش قسمتی سے سکول میں موجود کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔

Leave a reply