ہائی بلڈپریشرسےکیسےمحفوظ رہیں ؟

1
139

جسمانی وزن میں کمی لانے کے لیے لوگ ایسے مشوروں پر عمل کرنے لگ جاتے ہیں جو کسی طرح بھی درست نہیں ہوتے۔

گریپ فروٹ جس کو چکوترا بھی کہا جاتا ہے ، یہ پھل اپنے اندر بےشمار فوائد و ثمرات سموئے ہوتا ہے ، چکوترا ایک ٹراپیکل رسیلا پھل ہے ، یہ اینٹی آکسیڈنٹس ، وٹامنز اور فائبر سے بھرپور ہے۔

گریپ فروٹ میں کم کیلوریز ہوتی ہیں جب کہ یہ غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتا ہے، یہ وٹامن اے اور وٹامن سی کے حصول کا بہترین بہترین ذریعہ ہے۔

اس پھل کا روزانہ استعمال آپ کی صحت کو درج ذیل فوائد پہنچانے میں کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

غذائی اور طبی ماہرین کے مطابق چکوترا وزن کم کرنے کیلئے انتہائی بہترین ہے، یہ خون میں بلڈ پریشر کولیسٹرول اور چربی کی سطح کو نارمل رکھنے میں مدد دیتا ہے۔

گریپ فروٹ میں موجود غذائی اجزاء موٹاپے کی روک تھام اور وزن پر قابو پانے کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں ۔

1 comment

Leave a reply