
انسداد دہشت گردی عدالت بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان میڈیا سے گفتگو
جیل میں جب کوئی بیمار ہوتا ہے اسکو دیکھنا چاہیے
ہم کئی ماہ سے عدالت آ رہے ہیں ادھر جج ہی نہیں ہے
ہائیکورٹ سے کہتی ہوں کہ یہ تماشا بند کرا دیں
اگر ہم نے یہ جلاؤ گھراؤ کیا تو ہمیں جیل بھیج دیں
اگر ہم پر یہ ثابت نہیں تو ہمیں چھوڑ دیں ذلیل نہ کریں
آپ نے لوگوں کو جیلوں میں مارنا شروع کر دیا ہے
چیف جسٹس ہائیکورٹ سے اپیل ہے کہ بے گناہ لوگوں کو جیلوں سے نکالا جائے
ہم اب جیلوں کے باہر بیٹھ جائیں گے
اللہ کی عدالت میں سب ججز نے جواب دینا ہے
پولیس ہمارے اوپر ظلم کرنے کے لیے نہیں ہے ہماری حفاظت کرنے کے لیے